جبر (نامہ نگار) پا کستا ن مسلم لیگ یوتھ میڈیا ٹیم ، جنرل سیکرٹری نا ر تھ پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن سردار عبد ا لقیوم نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔تحصیل گوجرخان میں لیگی امیدواروں کا پلڑا بھاری ہے ماضی میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا جبکہ 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ سیاسی مخالفین بھی جانتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں ترقی کی منازل طے گی ہیں اب مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی الیکشن کا جب میدان سجے گا سیاسی مخالفین کو پتہ چل جائے گا عوام کی طاقت میاں برادران کے ساتھ ہے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو عبرتناک شکست ہوگی انہوں نے کہا تحصیل گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرامیدواروں کی کامیابی یقینی ہے ۔
ن لیگ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، سردار عبد القیوم
Feb 03, 2024