ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار)نصیرآبادمیںالیکشن کے دوران سیکورٹی سخت ہونے کی قلعی کھل گئی صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں پانچ ڈاکوئوں نے چھتر روڈ ربی کینال سے دو رکشہ ڈارئیوروں تین مزدہ میں سوار بیوپاریوں سے ساڑھے تین لاکھ روپے چھ موبائل چھین کر جاتے جاتے گرم جیکٹ اور چپل بھی اتار کرلے کر فرار ہوگئے واضع رہے کہ دو روز قبل سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود سے تاجر کو زخمی کرکے نو لاکھ روپے بھی چھین لیئے گئے تھے۔