فکرِ اقبالؒ، عملِ قائدؒ

Jan 03, 2010

سفیر یاؤ جنگ
مایوسی، گھبراہٹ اور بے ترتیب ہونے والے دن گزر گئے۔ ہماری مسلح افواج اور ہمارے لوگ بہت کچھ سوچتے تھے، سوچتے ہیں لیکن اب وہی وقت آ پہنچا ہے کہ ہم، خدا پاک کی عبادت، محسن انسانیت محمد مصطفیٰﷺ کی مکمل اطاعت اور خدمت خلق کا ازلی اور ابدی سبق یاد رکھ کر قوت عمل میں ڈھل جانے کے لئے اپنے محسنوں حکیم الامت ڈاکٹر محمد اقبال اور قائد ملت قائداعظم محمد علی جناح سے وفاداری اور حیاداری کا فراموش کردہ سبق پھر شروع کرنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں۔ وارث علی چک نمبر 21/4 تحصیل و ضلع اوکاڑہ پوسٹ آفس اوکاڑہ چھا¶نی
مزیدخبریں