پاکستانی کپتان مصباح الحق کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ٹورمیچ میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف مشکلات سے دوچار ہے

Jan 03, 2011 | 22:22

سفیر یاؤ جنگ
تین روزہ ٹور میچ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم تین سو چوراسی رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ برینڈن میک کولم دو سو چھ رنز بناکر نمایاں رہے۔ سہیل تنویر نے چار اور عمر گل نے تین کھلاڑی آؤٹ کیئے۔ جواب میں پاکستان نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک آٹھ وکٹوں پر دو سو چونتیس رنز بنائے تھے۔ کپتان مصباح الحق ننانوے رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
مزیدخبریں