کراکس (آن لائن) ہوگوشاویز ہوانا میں کینسر کی پیچیدہ سرجری کے تقریباً تین ہفتے بعد ہوش و حواس میں ہیں اور صحت سے متعلق پوری طرح سے آگاہ ہیں ، یہ بات وینزویلا کے صدر کے متوقع جانشین نے بدھ کے روز کہی۔
ہوگوشاویز کینسر آپریشن کے تین ہفتے بعد ہوش میں آگئے
Jan 03, 2013