کراچی (خصوصی رپورٹ) بیرسٹر ظفر اللہ نے پٹیشن میں موقف اپنایا کہ طاہر القادری نے رقم کے عوض امریکہ کے حق میں فتویٰ دیا۔ اس کا اعتراف سابق امریکی سفیر کر چکے ہیں۔ لانگ مارچ جمہوریت کیخلاف سازش ہے۔ الطاف اور طاہر القادری دوہری شہریت کے حامل ہیں سیاست میں حصہ لینے سے روکا جائے۔
طاہر القادری نے رقم کے عوض امریکہ کے حق میں فتویٰ دیا: بیرسٹر ظفر کا پٹیشن میں موقف
Jan 03, 2013