حساس ادارے کا ملتان روڈ پر چھاپہ سابق چیف ٹریفک افسر بازیاب کر الیا

Jan 03, 2013

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) حساس ادارے نے ملتان روڈ پر ڈیرے پر چھاپہ مار کر 3 ماہ پہلے اغوا کئے گئے سابق چیف ٹریفک افسر اور ایس ایس پی کے بھائی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ ملزمان کی نشاندہی گرفتار ساتھی نے کی۔ چار ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمدکرلی گئی۔

مزیدخبریں