لاہور (کامرس رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کی جانب سے آئیڈیل پارک کالج روڈ ٹاﺅن شپ میں تیار کئے جانے والے کرکٹ سٹیڈیم و ہاکی سٹیڈیم کا افتتاح سید ضیعم قادری آج کریں گے۔
ٹاﺅن شپ میں تیار کئے جانے والے کرکٹ و ہاکی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا
Jan 03, 2013