لاہور (خصوصی رپورٹر) سابقہ ایم این اے، سابق نائب ضلع ناظم و معروف ایڈووکیٹ فاروق امجد میر کے والد میر محمد اشرف جو گذشتہ روز وفات پا گئے تھے۔ ان کو وکلائ، سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی شخصیات اور ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ڈیفنس ہا¶سنگ سوسائٹی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ ختم قل آج 3 جنوری بروز جمعرات فاروق امجد میر کی رہائش گاہ 93ایس بلاک ڈی ایچ اے فیز II میں دوپہر 1-30 بجے ہونگے۔