کنسرن سٹیزن کی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے خطرات پر اظہار تشویش

Jan 03, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) کنسرن سٹیزن آف پاکستان نے سال 2012ءکے اختتام اور 2013ءکے آغاز پر ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی، عدم برداشت اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ایک لبرل فلاحی ریاست کے طور پر حاصل کیا گیا تھا مگر 65 سال گزرنے کے باوجود بھی عجیب الفطرت قوتیں مرکزی حیثیت اختیار کرنے کیلئے بطور قابض مصروف عمل ہیں۔ 

مزیدخبریں