جماعة الدعوة شیخوپورہ کے مسول ابوحمزہ کے بھائی مقبوضہ کشمیر میں جہاد کے محاذ پر شہید

Jan 03, 2013


شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) جماعة الدعوة شیخوپورہ مسول ابوحمزہ کے جواں سال بھائی مقبوضہ کشمیر میں جہاد کے محاذ پر شہید ہو گئے جس کی اطلاع پاکر ان کے آبائی گاﺅں کھنہ لبانہ مریدکے میں سینکڑوں جماعت کے کارکن پہنچ گئے۔ شہید کی غائبانہ نمازجنازہ جمعہ کو مرکز خالد بن ولید ریگل چوک شیخوپورہ میں ادا کی جائیگی۔

مزیدخبریں