کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 7 لاکھ 68 ہزار گانٹھوں تک پہنچ گئی:ڈاکٹر خالد عبداللہ

اسلام آباد (اے پی پی) ملک کے مختلف حصوں سے ایک کروڑ 7 لاکھ 68 ہزار کپاس کی گانٹھیں حاصل ہوئی ہیں۔ وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کاٹن ڈویلپمنٹ کمشنر ڈاکٹر خالد عبداللہ نے اے پی پی کو بتایا کہ رواں سیزن کے دوران ایک کروڑ 33 لاکھ کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار حاصل کرنے کاہدف مقرر کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن