کراچی( این این آئی) رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین جاوید علی غوری نے پاکستانی باسمتی چاول کی برآمد ات میں کمی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت باسمتی چاول کی برآمدات میں اضافے کویقینی بنانے کے لیے چاول کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرے ۔