لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے میں مالی بحران کے باعث ڈیزل کی کمی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل نہیں ہو سکا جس کے باعث ریلوے کی مختلف ڈویژنوں نے مقامی مارکیٹ سے ڈیزل خریدنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کو 9 سو 21 ملین روپے ادا کرنے ہیں تاہم اس رقم میں سے 153 ملین روپے کے چیک پی ایس او کو دیئے گئے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کیش ہو رہے ہیں۔
مالی بحران: ریلوے میں ڈیزل کی کمی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا
Jan 03, 2013