انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹس پاکستان کی ڈائریکٹر کے تربیتی پروگرام کا آغاز

لاہور (پ ر) (ایس ای سی پی) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹس آف پاکستان کو ڈائریکٹرز ٹریننگ پروگرام کی منظوری دے دی۔ DTP چار دن کا سرٹیفکیشن پروگرام ہے جس کو دو مختلف نشستوں میں تکمیل کیا جائے گا اس طرح کا پہلا سیشن 21-22 جنوری 2013ءکو لاہور میں منعقد کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن