لاہور (پ ر) لاہور بزنس مین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوراں (لبارڈ) کا دو روزہ کیمپ برائے معذور افراد 3 اور 4 جنوری کو بمقام جاوید کلینک کھوکھر چوک نزد نیازی چوک گلشن کالونی چونگی امرسدھو لاہور منعقد ہو رہا ہے۔ کیمپ میں پندرہ سال سے پینتالیس سال تک کے گونگے، بہرے، نابینا و جسمانی معذور افراد کی رجسٹریشن کی جائے گی ۔
لبارڈ کا خصوصی افراد کیلئے 2 روزہ کیمپ آج کھوکھر چوک میں لگایا جائے گا
Jan 03, 2013