دسمبر میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد رہی

اسلام آباد (اے پی اے) نومبر کے دوران پانچ سال کی کم ترین سطح پر رہنے کے بعد دسمبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر سات اعشاریہ نو فیصد ہو گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے ماہ میں مہنگائی کے حساس اعشاریے بھی بڑھ کر آٹھ اعشاریہ دو فیصد پر آگیا۔

ای پیپر دی نیشن