”درد ہو دل میں تو دوا کیجئےدل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے“اکرم شیخ کا شعری تبصرہ

”درد ہو دل میں تو دوا کیجئےدل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے“اکرم شیخ کا شعری تبصرہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پرویز مشرف کی بیماری پر خصوصی عدالت کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے تبصرہ کرتے ہوئے ایک شعر سنایا۔ انہوں نے کہا کہ ”درد ہو دل میں تو دوا کیجئے‘ دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے“
شعری تبصرہ

ای پیپر دی نیشن