روسی پولیس کا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن 150 چیچن اور داغستانی باشندے تفتیشی سنٹر منتقل

Jan 03, 2014

کراچی (خصوصی رپورٹ) روسی پولیس نے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ’’امت‘‘ کے مطابق وولگا گراڈ سے 150 چیچن اور داغستانی باشندے تفتیشی سنٹر منتقل کر دئیے گئے۔ ماسکو سمیت دیگر اہم شہروں میں بھی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا۔ قفقاز میں 3 مسلمان دہشت گردی قرار دے کر مار دئیے گئے۔ آپریشن کا مقصد سرمائی اولمپکس کو یقینی بنانا ہے۔ 

مزیدخبریں