شوکت عزیز ملک کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے کتاب لکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں: ترجمان

لندن (دی نیشن رپورٹ) سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے اپنی کتاب کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ سابق وزیراعظم کے ترجمان نے بتایا کہ شوکت عزیز پاکستان کو درپیش چیلنجوں اور مواقع کے حوالے سے کتاب لکھنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے اس خبر پر انہیں صدمہ ہوا ہے کہ وہ 3 نومبر 2007ء کی ایمرجنسی کے حوالے سے خود کو علیحدہ کرنے کے بارے میں کوئی کتاب لکھ رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...