جمعیت علماءپاکستان متحدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں: ترجمان

جمعیت علماءپاکستان متحدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں: ترجمان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان کے ترجمان نے متحدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کے بارے میں بعض اخبارات میں شائع ہونے والے خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شاہ نقوی کی دعوت پر بلائے جانے والے اجلاس میں جمعیت علماءپاکستان کے عہدیداوں کی شرکت ضرور ہوئی تھی مگر ان کے اغراض ومقاصد سے جمعیت علماءپاکستان متفق نہیں لہٰذا جمعیت علماءپاکستان متحدہ سنی اتحاد کونسل کا حصہ نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن