وزیراعلی پرویز خٹک کی ہدایت پر لواری ٹنل ہفتے میں دو روز کھولنے کا فیصلہ

وزیراعلی پرویز خٹک کی ہدایت پر لواری ٹنل ہفتے میں دو روز کھولنے کا فیصلہ

پشاور (اے پی پی) خیبر پی کے کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی خصوصی ہدایت پر لواری ٹنل کو ہفتہ میں دو روز مسافروں کی آمدورفت کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہفتہ اور اتوار کے دو دنوں میں ٹنل کے اندر توسیع کا کام روک کر مشینری باہر نکالے گا جس کا صوبائی حکومت تین لاکھ روپے یومیہ معاوضہ ادا کرے گی۔

لواری ٹنل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...