پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنما¶ں نے اے این پی ارکان سے ملاقات کر کے 5 جنوری کو شہداءکنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ شہداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 جنوری کو کنونشن ہو گا۔ اے این پی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ شہداءکنونشن میں شرکت کریں گے۔
دعوت