کرکٹر مرینہ اقبال پریکٹس کے دوران زخمی

Jan 03, 2014

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر مرینہ اقبال پریکٹس کے دوران  ہاتھ کی انگلی پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئیں۔ وہ قطر انٹرنیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لیں سکیں گی۔جویریہ روف کو ان کی جگہ قومی سکواڈ کا حصہ بنا یا گیا ہے۔

مزیدخبریں