عمر گل ان فٹ، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے آؤٹ

Jan 03, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل فٹنس مسائل کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر گل کو فوری وطن واپس بلوا لیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس کے ذریعے اپنی فارم اور فٹنس کو بحال کریں۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے عمر گل کو سری لنکا کے خلاف  طلب کیا تھا۔

مزیدخبریں