لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں پن بجلی پیدا کرنے کے بے پناہ وسائل ہیں ۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 9 ارب روپے گلگت بلتستان حکومت کو ٹرانسفر کرنے اورمنصوبوں کی تعمیر میں گلگت بلتستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر بھی واپڈا کا شکریہ ادا کیا۔