لاہور(لیڈی رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث توانائی کا بحران پیدا ہوا۔ بجلی بحران کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی ہماری پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں