لندن (این این آئی)برطانوی اخبار’’دی میل‘‘ کے مطابق سعودی عرب کی قومی ایئر لائن نے مر د و خواتین مسافروں کی سیٹیں الگ مختص کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ ایئر لائن میں یہ اقدام ایسے مرد مسافروں کی شکایات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
سعودی عرب کی قومی ایئر لائن میں مرد وخواتین مسافروں کیلئے الگ نشستیں
Jan 03, 2015