اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والا پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی)کا اہم اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا۔
پی اے سی کا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا
Jan 03, 2015