عمران خان نے تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس کل طلب کر لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس کل سوموار 4 جنوری کو بنی گالہ اسلام آباد طلب کر لیا ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، انٹراپارٹی الیکشن سمیت اہم امور پر غور کیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...