…… اور ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے مسلمانوں کیلئےo اللہ تعالیٰ عدل کا بھلائی کا اور قرابت داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی کے کاموں، ناشائستہ حرکتوں اور ظلم و زیادتی سے روکتا ہے اور وہ خود تمہیں نصیحتیں کر رہا ہے کہ تم نصیحت حاصل کروo
سورۃالنحل(آیت89،90)