اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینئر سول جج اسلام آباد عبدالغفور کاکڑ نے سینچورو پلانٹ کرپشن کیس میں گرفتار او جی ڈی سی ایل کے سابق ایم ڈی سمیت 8 افسروں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزموں کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔
کرپشن کیس: او جی ڈی سی ایل کے سابق ایم ڈی سمیت 8 افسر 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
Jan 03, 2016