تھرپارکر (آئی این پی) تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کی اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔اسلام کوٹ میں موروں کی بیماری پھیلنے سے 7 دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔ موروں کی ہلاکتیں زیادہ تر اسلام کوٹ کے دیہات میں ہوئیں۔
تھر: اسلام کوٹ میں 7 دن کے دوران 40 مور ہلاک
Jan 03, 2016