میانوالی (نامہ نگار) سپرنٹنڈنٹ سلاٹرہاؤس ٹی ایم اے، ویٹرنری ڈاکٹر تیمور عالم خان نے مخبر کی اطلاع پر اپنے عملہ کے ہمراہ چونگی سیلواں کے قریب عرفان قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر بیڈ کے نیچے پڑا3من مضرصحت گوشت برآمد کرلیا۔
میانوالی:قصاب کے گھر سے 3 من مضر صحت گوشت برآمد
Jan 03, 2016