ملتان(نوائے وقت رپورٹ) ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک اور خاتون میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہو گئی نجی ٹی وی کے مطابق دونوں خواتین کو نشترہسپتال کے آئسو یشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
ملتان :ایک اور خاتون میں سوائن فلو کی تصدیق آئسویشن وارڈ میں منتقل
Jan 03, 2016