3 روزہ جمناسٹک کوچز اینڈ ججز کورس آج سے پی ایچ اے سپورٹس کمپلکیس شاہدرہ ٹاؤن میں شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 3 روزہ جمناسٹک کوچز اینڈ ججز کورس آج سے پی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس شاہدرہ ٹاؤن میں منعقدہ ہو گا۔ جوکہ 5 جنوری تک جاری رہے گا۔ کوچز اینڈ ججز کورس میں لاہور بھر سے مختلف سکولز‘ کالجز‘ یونیورسٹیز اور کلبوں کے 30 کوچز شرکت کریں گے۔ پروفیسر پائندہ اے ملک‘ نذر محمد‘ محمد عقیل اصغر اور محمد ندیم لیکچرز دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...