لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی ون ڈے کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دی۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں بلیوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 229رنز بنائے۔ جواب میں لاہور وائٹس کی پوری ٹیم 191رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔
پریکٹس میچ میں لاہور بلیوز کی وائٹس کیخلاف جیت
Jan 03, 2017