لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان باکسنگ کی تاریخ میں چالیس سال بعد پاکستان باکسنگ کونسل میں مقابلے جیتنے والے دس پاکستانی باکسرز کو ورلڈ کی ویب سائٹ پر ریکاڈز میں شامل کر لیا گیا جبکہ پی بی سی کے صدر افراز خان فیضی کو بطور پرموٹر شامل کر لیا گیا۔
ورلڈ باکسنگ ویب سائٹ پر پہلی بار 10 پاکستانی باکسرز کے نام شامل
Jan 03, 2017