سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے جاوید ہاشمی کے بیان پر رائے دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے جاوید ہاشمی کے بیان پر رائے دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس ناصر الملک سے جاوید ہاشمی کے تحریک انصاف کے دھرنے اور منصوبے سے متعلق انکشافات پر سوال کیا گیا تو جسٹس ناصر الملک نے رائے دینے سے انکار کر دیا۔ انہوںنے کہا وہ اس بارے کوئی گفتگو نہیں کرنا چاہتے۔
ناصر الملک / انکار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...