بلدیاتی اداروں میں تبادلے‘ سب سے پہلے جوائننگ حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے چیف افسر نے دی

Jan 03, 2017

لاہور (خبرنگار) پنجاب حکومت کی طرف سے اتوار یکم جنوری کی شام کیے جانے والے محکمہ بلدیات کے 1200 سے زائد تبادلوں کے بعد سب سے پہلے اپنے عہدے کیلئے اعلیٰ افسران کو وٹس ایپ پر ’’جوائننگ‘‘ حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے چیف افسر حیدعلی چیمہ نے دی‘ جنہوں نے یکم دسمبر کو ہی اپنے عہدے پر رپورٹ کر دی‘ باقی تمام افسران 2دسمبر کو ’’پہنچے‘‘۔

مزیدخبریں