بھارت میں 3 لاکھ ڈاکٹروں نے مطالبات کے حق میں ہڑتال کردی

نئی دہلی (اے ایف پی) پریکٹس کے حوالے سے متنازعہ بل کیخلاف اور مطالبات منوانے کیلئے بھارت میں 3 لاکھ ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ہسپتالوں میں کام ٹھپ ہونے سے لاکھوں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شرکاء نے متبادل میڈیسن پلان کو بھی مسترد کردیا ہے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر اگروال نے کہا بل مریضوں کیخلاف ہے، ہم اسے قبول نہیں کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...