جمہوریت ہی ترقی کا راستہ ہے: شہزاد سندھو

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماچودھری شہزاد نذیر سندھو نے کہا کہ سی پیک نے محفوظ سرمایہ کاری کے دروازے کھول دئیے ہیں۔جمہوریت ترقی کا راستہ ہے ،آئین کی حکمرانی تسلیم کی جائے ،نوازشریف کو نااہل کرانے والے شرمندہ ہوں گے ،ملک معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے ،لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے ،ملک سے اندھیرے ختم کردئیے ہیں۔9ارب روپے کی لاگت سے پنجاب کی 3281دیہی یونین کونسلز میں صاف دیہات پروگرام کے تحت ہزاروں ٹن کوڑا کرکٹ اٹھا کر سینکڑوں دیہات کو صاف کیا جاچکا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن