اسلام آباد(پ ر) دبئی اسلامک بینک پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کیش مینجمنٹ کی ضروریات کوپورا کرنے کیلئے کلی ادائیگی کے نظام کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کئے۔ اس مشترکہ اقدام کا مقصد پیپرلیس کارروائیوں ‘کیش لیس معاملات اور گورنمنٹ اداروں میں پیمنٹ سسٹم کے تجربہ کو ترویج اوربتدریج ترقی دینا ہے۔