شام سے امریکی فوج کے انخلا میں چارماہ لگ سکتے ہیں: ٹرمپ کا یوٹرن

واشنگٹن (این این آئی)ٹرمپ نے اپنے سابقہ فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے شام سے آئندہ 4 ماہ میں امریکی افواج کے انخلا پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے امریکا سمیت دنیا بھر کو حیران کردیا تھا۔تاہم بعد میں انہوں نے اپنے سابقہ بیان کے برعکس ٹوئٹ کی کہ ہم شام سے آہستہ آہستہ اپنی فوج گھر واپس بلائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن