لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پاکستان پولو کپ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں پی بی جی /ری ماؤنٹس نے پولو ڈی صوفی کو جبکہ دوسرے میچ میں اولمپیاء نے گارڈ گروپ /ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو ہرا دیا۔
پاکستان پولو کپ : مزید دو میچوں کا فیصلہ
Jan 03, 2019