لاہور (پ ر) یہ کانفرنس پرل کانٹی نینٹل (Pearl Continental)ہوٹل میں 05تا06جنوری 2019کو منعقد کی جائے گی ۔ (Developing Economy of Islam with Islamic Finance) اِس مرتبہ کانفرنس کا موضو ع "اڈیپٹیبیلیٹی اینڈ ڈیپینڈیبیلٹی :اورئینٹل اینڈ امپیریکل انوویشنزاِن اسلامک فائنانس "ہے۔ کانفرنس میں مشہور عالمی سکالرز شرکت کریں گے۔