کھرے کھوٹے ....ظفر علی راجا

چنائو پارٹی جیسا بھی کرلے
کھروَں میں آئیں گے کھوٹے بھی کچھ کچھ
بہت مکھن لگانا جانتے ہیں
ٹکٹ لے جائیں گے لوٹے بھی کچھ کچھ

ای پیپر دی نیشن