آکڑہ جوئے کی پرچیاں فروخت کرنے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

Jan 03, 2020

ملتان (کرائم رپورٹر) ممتازآباد پولیس نے اطلاع ملنے پر محلہ جھوک ماہیا میں چھاپہ مارا اورآکڑہ جوئے کی پرچیاں فروخت کرنے کے الزام میں محمد شہباز کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے 34 ہزار روپے برآمد ہوئے ممتاز آباد پولیس نے ہیآکڑہ جوئے کی پرچیاں فروخت کرنے کے الزام میں محمد رفیق کو گرفتار کیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزیدخبریں