جونیئر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی‘ 55 کھلاڑی تربیتی کیمپ

Jan 03, 2020

لاہور( سپورٹس رپورٹر +نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سلیکشن کمیٹی نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے جونیئر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 55 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کر لیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 12 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگا۔

مزیدخبریں