مال و زر ……ظفرعلی راجا

کہا یہ اک بزرگِ حق بیاں نے
تجوری مال و زر سے بھر رہے ہیں
خدا کا فضل ہے اس گھر پہ جب سے
میرے بیٹے سیاست کر رہے ہیں

ای پیپر دی نیشن